چونیاں احاطہ کچہری میں غیر قانونی اسٹام فروشوں کا راج سائلین رل گے اسسٹنٹ کمشنر سے نوٹس کی اپیل

0
23

چونیاں احاطہ کچہری میں غیر قانونی اسٹام فروشوں کا راج سائلین رل گے
اسسٹنٹ کمشنر صاحب ایکشن لیں

چونیاں (سلطان نیوز آن لائن ) احاطہ کچہری میں غیر قانونی اسٹام فروشوں کا راج سائلین رل گے اسسٹنٹ کمشنر صاحب ایکشن لیں تفصیلات بیورو چیف سے چونیاں احاطہ کچہری میں کام کرنے والے اسٹام فروش انتظامیہ کی آنکھوں میں دھول جھونک کر کام کر رہے ہیں اور مختلف مقامات کے لائسنس کو اطاطہ کچہری میں استمال کر کے اصل احاطہ کچہری کے اسٹام فروشوں کی حق تلفی کر رہے ہیں اور سائلوں کے لیے مسائل کا سبب بنے ہوے ہیں اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر صاحب انکوائری کریں اور اسٹام فروشوں کے لائسنس چیک کر کے اس کے مطابق ان کو ان کے مقامات پر منتقل کریں تاکہ لوگوں کو اسٹام پیپر کی سہولیات ان کے مقامات پر مل سکیں

رپورٹ
شاہد اقبال بیورو چیف سلطان نیوز چونیاں