روایتی تھانہ کلچر میں تبدیلی کے لیے آئی جی پنجاب کا اہم اقدام

0
21

روایتی تھانہ کلچر میں تبدیلی کے لیے آئی جی پنجاب کا اہم اقدام

پنجاب پولیس کے سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشنز پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے میانوالی سے سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشنز پراجیکٹ کا افتتاح کیا

سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشنز پراجیکٹ کے تحت تھانہ صدر کا قائم

جدید ٹیکنالوجی اور سمارٹ ورکنگ کے آئیڈیاز پر مشتمل ماڈل پولیس اسٹیشن تھانہ کلچر کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کریں گے.ڈی پی او

پراجیکٹ میں سمارٹ اینڈ کمیونٹی پولیسنگ کی طرز پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیساتھ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا.سید حسنین حیدر

ماڈل پولیس اسٹیشن میں کاؤنٹر ٹوکن سسٹم کے زریعے شہریوں کو بروقت راہنمائی اور جدید سہولیات فراہم ہو گی.ڈی پی او