ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عطا الرحمان آج بروز جمعہ یوم دفاع کے حوالے سے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے انکے لواحقین میں پھولوں کے گلدستے اور تحائف تقسیم کریں گے

0
40