ڈویژنل کمشنر محمود جاوید بھٹی کا تحصیل شورکوٹ اور احمد پور سیال کا اچانک دورہ

0
43


جھنگ (سلطان نیوز) شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائےاور تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال احمد پور سیال میں علاج معالجہ کی سہولیات اور دریائے چناب سے ملحقہ علاقوں میں کٹاو کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ زاہد حسین اور اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال اسد عباس بھی انکے ہمراہ تھے