وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین کاتحصیل ہیڈکوارٹرزاحمدپورسیال و رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ کادورہ دیہی علاقہ جات میں طبی سہولیات کی فراہمی میں مخیرحضرات کا کردارانتہائی اہم ہے۔ جنوبی پنجاب کی عوام کوتمام ضروریات زندگی فراہم کرناتحریک انصاف کی حکومت کامنشورہے۔ ڈاکٹریاسمین راشد

0
58