ٹوبہ ٹیک سنگھ. میں آوارہ کتوں کا راج. انتظامیہ خاموش تماشائی.

0
107

ٹوبہ ٹیک سنگھ. میں آوارہ کتوں کا راج. انتظامیہ خاموش تماشائی.

ٹوبہ ٹیک سنگھ.نواحی گاوں ‘ چک نمبر 330 ج ب سیوال کا رہائشی وحید اختر اور اس کا والد دونوں جا رہے تھے.کہ اوارہ کتوں نے اچانک حملہ کر دیا. آوارہ کتوں کے کاٹنے سے دونوں زخمی ہو گے.

رپورٹ.غلام مصطفی تحصیل رپورٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ.