ٹوبہ ٹیک سنگھ. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وقار قریشی کے حکم پر پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ علاقہ تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ، گلستان ٹاؤن، طارق ٹاؤن میں سرچ آپریشن،

0
144

ٹوبہ ٹیک سنگھ. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وقار قریشی کے حکم پر پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ علاقہ تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ، گلستان ٹاؤن، طارق ٹاؤن میں سرچ آپریشن،

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ سرچ آپریشن کے دوران 33 گھروں کی تلاشی لی گئی اور 68 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی، اور شناختی کارڈز چیک کیے گئے ۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔دوران سرچ آپریشن کرایہ داران کے کوائف بھی چیک کیئے گئے۔

رپورٹ سید خلیل الرحمن شاہ