پیرمحل:پولیس کا شہر کی مختلف شاہراہوں پر نفری کے ہمراہ فلیگ مارچ

0
26

پیرمحل:پولیس کا شہر کی مختلف شاہراہوں پر نفری کے ہمراہ فلیگ مارچ

پیرمحل (سلطان نیوز آن لائن):فلیگ مارچ ایس ایچ او راشد اسلام کی سربراہی میں کیا گیا

پیرمحل:فلیگ مارچ میں ایس ایچ او تھانہ اروتی نے بھی نفری کے ہمراہ شرکت کی،

پیرمحل:فلیگ مارچ کا مقصد شہریوں کو تحفظ کا احساس دلانا اور امن وامان کی فضا قائم رکھنا ہے

پیرمحل:فلیگ مارچ میں پولیس، ایلیٹ فورس، ڈولفن سکواڈ، ٹریفک وارڈن نے شرکت کی،

رپورٹ رانا بشارت علی