ملتان، چیئرمین پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ مولانا آصف معاویہ سیال عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ملتان ائیرپورٹ پر شاندار استقبال، رپورٹ محمدعمرفاروق

0
355

ملتان چیئرمین پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ مولانا آصف معاویہ سیال عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ملتان ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا مولانا آصف معاویہ سیال اپنے دوستوں کے ہمراہ
EK 2116 فلائٹ کے زریعے انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملتان پاکستان پہنچے

تمام شرکاء نے اپنے محبوب قائد مولانا آصف معاویہ سیال، اور فوجی محمد رمضان، ملک حاجی ملازم، شیخ عارف کو عمرہ کی سعادت حاصل۔کرنے پر مبارکباد پیش کی
اس موقع پر مہر محمدشفیق وینس، صحافی محمدعمرفاروق، مفتی حبیب احمد شاہ، آفتاب معاویہ سیال، اشتیاق محسن بوسن، مولانا سعید احمد، اجمل بوسن، سمیت سینکڑوں افراد موجود تھے