ایس ایچ او احمد پور سیال محمد ارشد رندھاوا کی بڑی کارروائی اشہتاری گرفتار

0
394

ایس ایچ او احمد پور سیال محمد ارشد رندھاوا کی بڑی کارروائی اشہتاری گرفتار

احمد پور سیال( سلطان نیوز آن لائن)۔ ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر زیرنگرانی جناب حافظ غلام مصطفے گجر ڈی ایس پی احمد پور سیال ایس ایچ او احمد پور سیال محمد ارشد رندھاوا نے ہمراہ ظفر حیات Siمعہ ملازمین کے کاروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری ناصر ولد ظہور احمد قوم موچی سکنہ ولی محمد جھنڈیر متعلقہ مقدمہ نمبر 227 مورخہ 10.6.18 جرم 302/109/34 ت پ تھانہ احمد پور سیال کو گرفتار کر لیا

رپورٹ رانا عاشق علی بیورو چیف سیالکوٹ