گڑھ مہاراجہ؛ سٹاف رپورٹر سلطان نیوز معروف سماجی شخصیت راجہ وسیم عباس کی رہائش گاہ پر پرتکلف عید ملن پارٹی امیدوارایم پی اےPP130 امیرعباس خان سیال، معروف تاجر فیصل مقصودچیمہ، کی خصوصی شرکت؛ مکمل تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
94

گڑھ مہاراجہ #
گڑھ موڑ سلطان نیوز کے رپورٹر اور سیاسی و سماجی شخصیت راجہ وسیم عباس کی رہائش پر ایک پر تکلف عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔
جس میں راجہ برادری اور اہل علاقہ کو مدعو کیا گیا تھا
عید ملن پارٹی میں چیف گیسٹ سابقہ
امیدوار برائے ایم این اے این اے 116
خان امیر عباس خان صاحب امیدوار برائے ایم پی اے پی پی 130
سابقہ چیئرمیں یونین کونسل کپوری خان جابر علی خان
معروف سماجی و صنعتی شخصیت فیصل مقصود چیمہ
ملک شفقت اعوان صاحب معروف صحافی عمر فاروق مہر احمد نواز ملانہ باوا اظہر بھٹی نسیم کھرل صاحب کاروباری شخصیت شیخ غلام حسین صاحب غلام قنبر بھٹی صاحب راجہ تصور عباس راجہ ندیم عباس اور علاقہ کے معززین نے بھی شرکت کی
اس موقع پر امیر عباس خان صاحب امیدوار برائے ایم پی اے پی پی 130 اور جابر علی خان صاحب نے مختصر الفاظ میں تقریر بھی کی ۔
امیر عباس خان صاحب نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہے آئے دن مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے اور انہوں کہا کہ آئندہ الیکشن میں کامیاب ہوکر اپنے والد مرحوم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انشاءاللہ ریکارڈ ترقیاتی کام کروائیں گے ۔ اور انہوں نے اپنے سپوٹراں کو متوقع بلدیاتی الیکشن کی تیاری کرنے کا بھی کہا اور آخر میں لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا ۔