سیالکوٹ حوا کی بیٹی سے انسانیت شرمندہ ہے تھانہ اگوکی کے علاقہ شتاب گڑھا میں بہن کی عصمت کا محافظ بھائی شیطان کو بھی شرمندہ کر گیا،،،

0
96

سیالکوٹ حوا کی بیٹی سے انسانیت شرمندہ ہے
تھانہ اگوکی کے علاقہ شتاب گڑھا میں بہن کی عصمت کا محافظ بھائی شیطان کو بھی شرمندہ کر گیا،،،

سیالکوٹ ( سلطان نیوز آن لائن)حوا کی بیٹی سے انسانیت شرمندہ ہے تھانہ اگوکی کے علاقہ شتاب گڑھا میں بہن کی عصمت کا محافظ بھائی شیطان کو بھی شرمندہ کر گیا،،،سیف الرحمان نامی ملزم نے اپنی سگی بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،،،مدعیہ کے مطابق اسکا سگا بھائی کئی ماہ سے اس کو اپنی ہوس کا نشانہ بناتا رہا گزشتہ روز بھی اس کو زیادتی کا نشانہ بنایا تو اسکی چیخیں سن کر اسکی والدہ اور سیف الرحمان کی بیوی آ گئی ،،پولیس چوکی عدالت گڑھا کے انچارج قیصر بشیر گھمن نے بتایا کہ ملزم سیف الرحمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے

رپورٹ رانا عاشق علی بیورو چیف سیالکوٹ