پیر محل ہیڈسد ھنائی کے مقام پر دریائے راوی میں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق۔ متعدد لاپتہ

0
119

پیر محل ہیڈسد ھنائی کے مقام پر دریائے راوی میں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق۔ متعدد لاپتہ ذرائع ۔

سندیلیانوالی نوجوان وہاڑی کا رہائشی تھا فیملی کے ساتھ عید کے موقح پر تفریح کے لیے ہیڈسد ھنائی پر آیا تھا۔ذرائع

سندیلیانوالی۔ نوجوان کو ڈوبے ہوئے ایک گھنٹہ سے زائد وقت گزر گیا۔ لاش تاحال نہ مل سکی۔ گھوتہ خور لاش ڈھونڈھنے میں مصروف۔ذرائع

سند ھلیانوالی۔پولیس نے نوجوانوں پر لاٹھی چارج کیا۔جس وجہ سے حادثہ پیش آیا۔عینی شاہدین ذرائع۔

سند ھیلیانوالی۔نوجوان بلند آواز میں ساونڈ لگائے ہوئے مستی کر رہے تھے۔جس وجہ سے لوگوں کی بھیڑ اکٹھی ہو گئی۔اور پولیس نے نوجوانوں پر لاٹھی چارج شروع کر دیا۔نوجوان خود کو بچانے کے لئے بھاگے۔اور یہ حادثہ پیش آیا۔عینی شاہدین ذرائع۔

رپورٹ سید خلیل الرحمن شاہ