گڑھ مہاراجہ، عیدالفطر فٹ بال میچ کا شاندار انعقاد MZ الیون فاتح قرار گڑھ مہاراجہ( سلطان نیوز آن لائن )تفصیلات کے مطابق عید کے پرمسرت موقع پر، شاندار فٹ بال میچ گورنمنٹ ہائی سکول گڑھ مہاراجہ میں منعقد ہوا جس میں ایم زیڈ ٹیم کی جیت پر ختم ہوا، یہ ایک مشکل میچ تھا. میچ کی منتظم #ColaNext کا خصوصی شکریہ اس میچ کو منعقد کیا یہ ہمارے لئے ایک عظیم دن تھا جبکہ کھلاڑی میں چوہدری جاوید اختر ثمر علی ندیم عباس غلام رضا زوہیر اللہ شیخ کاشف رضا غلام مصطفی ساحل عباس محمد رمضان شانی مہدی رضا بھی شریک تھے رپورٹ محمد عمر فاروق

0
69

گڑھ مہاراجہ، عیدالفطر فٹ بال میچ کا شاندار انعقاد MZ الیون فاتح قرار
گڑھ مہاراجہ( سلطان نیوز آن لائن )تفصیلات کے مطابق عید کے پرمسرت موقع پر، شاندار فٹ بال میچ گورنمنٹ ہائی سکول گڑھ مہاراجہ میں منعقد ہوا جس میں MZالیون کی جیت پر ختم ہوا، یہ ایک مشکل میچ تھا. میچ کی منتظم #ColaNext کا خصوصی شکریہ اس میچ کو منعقد کیا یہ ہمارے لئے ایک عظیم دن تھا جبکہ کھلاڑی میں چوہدری جاوید اختر ثمر علی ندیم عباس غلام رضا زوہیر اللہ شیخ کاشف رضا غلام مصطفی ساحل عباس محمد رمضان شانی مہدی رضا بھی شریک تھے

رپورٹ محمد عمر فاروق