گڑھ مہاراجہ ڈی سی جھنگ کا عید بازار گڑھ موڑ کا دروہ

0
43

گڑھ مہاراجہ ڈی سی جھنگ کا عید بازار گڑھ موڑ کا دروہ

گڑھ مہاراجہ (سلطان نیوز آن لائن)گڑھ موڑحکومت پنجاب کی طرف سے لگاۓ گۓ رمضان بازار تو ختم ہوگۓ ہیں لیکن اس کے بعد عید بازار لگایا گیا عید بازار گڑھ موڑ پر ڈی سی او جھنگ کا اچانک دورہ کیا گیا۔ڈی سی او جھنگ کے حکم کے مطابق 140 گٹو چینی چلایا جاۓ یہ سٹال گڑھ موڑ باھو مارٹ کے سامنے لگایا گیا جو کہ رات 10 بجے تک چلٕے گا ہر خاص و عام کو چینی 3 کلو دی جاۓ گی ڈی سی او جھنگ نے چینی سٹال پر چینی کا معیار بھی چیک کیا اور سٹال ملکان و ٹھیکہ دار رمضان بازار کی کارکردگی کو خوب سراہا

رپورٹ منشاحسین سٹی رپورٹر سلطان نیوز