ڈسکہ تھانہ سٹی ایس ایچ او نعمان احمد بٹر کی پیشہ وارانہ کارکردگی۔پولیس ہیڈ کانسٹیبل شاہد محمود کے گھر سے عید پر فروخت کےلئے لائے جانے والی 27 بوتل وائیتی شراب برآمد ملزم گرفتار

0
121

ڈسکہ تھانہ سٹی ایس ایچ او نعمان احمد بٹر کی پیشہ وارانہ کارکردگی۔پولیس ہیڈ کانسٹیبل شاہد محمود کے گھر سے عید پر فروخت کےلئے لائے جانے والی 27 بوتل وائیتی شراب برآمد ملزم گرفتار

ڈسکہ( سلطان نیوز آن لائن) پولیس ڈسکہ تھانہ سٹی ایس ایچ او نعمان احمد بٹر کی پیشہ وارانہ کارکردگی۔پولیس ہیڈ کانسٹیبل شاہد محمود کے گھر سے عید پر فروخت کےلئے لائے جانے والی 27 بوتل وائیتی شراب برآمد ملزم گرفتار… ایس ایچ او تھانہ سٹی نے ہمراہ نفری مخبر کی اطلاح پر نیشنل بنک میں بطور گارڈ انچارچ ہیڈ کانسٹیبل کے گھر پر چھاپہ مار کرملزم سمیت 27 ولائیتی شراب کی بوتل جو عید پر فروخت کرنی تھی برآمد کرلی ۔۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی نعمان بٹر نے ملزم مذکور کے خلاف ایف آئی درج کرکے سلانکھوں میں بند کردیا

رپورٹ رانا عاشق علی بیورو چیف سیالکوٹ