گڑھ مہاراجہ سالانہ برسی چوہدری محمدبخش مرحوم جس میں خصوصی شرکت پیر صاحبزادہ سعید الحسن، صاحبزادہ عبدالکریم آف بارو شریف، پارلیمانی سیکرٹری رانا شہباز احمدخان

0
129

گڑھ مہاراجہ سالانہ برسی چوہدری محمدبخش مرحوم جس میں خصوصی شرکت پیر صاحبزادہ سعید الحسن، صاحبزادہ عبدالکریم آف بارو شریف، پارلیمانی سیکرٹری رانا شہباز احمدخان،
گڑھ مہاراجہ ($سلطان نیوز آن لائن)تفصیلات کے مطابق گڑھ موڑ کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری جابرعلی، چوہدری عارف، چوہدری ڈاکٹر محمد افضل، چوہدری یسین گوشہ، کے والد محترم چوہدری محمدبخش (مرحوم) کےایصال ثواب کیلئے سالانہ برسی جس میں علماء کرام ثناء خوان حضرات نے ہدیہ نعت پیش کیا اس موقع پر پیر صاحبزادہ سعیدالحسن، صاحبزادہ عبدالکریم، آف باروشریف، پارلیمانی سیکرٹری رانا شہباز احمد خاں، سابق ناظم مہر علی عرفان، حیدر اعوان، چوہدری سعید، نعیم اظہر، وکلاء، تاجر، صحافی، سیایس و سماجی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی تمام افراد کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھا،

رپورٹ محمدعمرفاروق سلطان نیوز گڑھ مہاراجہ جھنگ
03007506517