ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سید بلا ل حیدر کا دیہی مرکز صحت کاہلیاں کا اچانک دورہ

0
77

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سید بلا ل حیدر کا دیہی مرکز صحت کاہلیاں کا اچانک دورہ

سیالکوٹ (سلطان نیوز آن لائن)ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سید بلا ل حیدر کا دیہی مرکز صحت کاہلیاں کا رات اچانک دورہ ، سٹاف کی حاضری رجسٹرڈ چیک کیا اور ہسپتال میں فراہمی کی جانے والے طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔

رپورٹ رانا عاشق علی بیورو چیف سیالکوٹ