ڈسکہ تیز رفتاری اور ماں کا لختِ جگر چھین کر لے گئی

0
62

ڈسکہ تیز رفتاری اور ماں کا لختِ جگر چھین کر لے گئی

سیالکوٹ ( سلطان نیوز آن لائن)ڈسکہ تیز رفتاری اور ماں کا لختِ جگر چھین کر لے گئی
یہ واقعہ نوا پنڈ ہندل سیالکوٹ کے قریب پیش آیا۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے چھوٹے بچے ابھی لائیسنس لینے کی عمر میں بھی نہیں ہوتے وہ گلیوں سڑکوں میں کرتب کے ساتھ موٹر بائیک کی ڈرائیونگ کرتے نظر آتے ہیں مقامی و دیگر جگہوں پر اس پر غور کرنا بہت ضروری ہے تاکہ کسی اور کا بچہ موت کی بھینٹ چڑنے سے بچ پائے ۔۔ والدین کو بھی بچوں کی ڈرائیونگ پر گہری نظر رکھنی چاہئے۔۔ مزید دیگر افراد
اور سپیڈ سے پرہیز کریں اللہ‎ ہم سب کو اپنی امآن میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

رپورٹ رانا عاشق علی بیورو چیف سیالکوٹ