طالب علم کا اعزازیونائیٹڈ کالج..جامعتہ الحرا دربارحضرت سلطان باہو کے طالبعلم حافظ الطاف سلطانی نے سرگودھا میں ہونے والا نعتیہ مقابلہ اپنا نام کرلیا….

0
171

طالب علم کا اعزازیونائیٹڈ کالج..جامعتہ الحرا دربارحضرت سلطان باہو کے طالبعلم حافظ الطاف سلطانی نے سرگودھا میں ہونے والا نعتیہ مقابلہ اپنا نام کرلیا….

سلطان باہو (سلطان نیوز آن لائن)یونائیٹڈ کالج..جامعتہ الحرا دربارحضرت سلطان باہو کے طالبعلم حافظ الطاف سلطانی نے سرگودھا میں ہونے والا نعتیہ مقابلہ اپنا نام کرلیا….انعامی شیلڈ اور ٹرافی وصول کی
جامتعہ الحرامسجدالحسین دربار حضرت سلطان باہو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 23 رمضان المبارک کو محلہ سلمان پورا گلی نمبر 5,6 تحصیل بھلوال ڈسٹرکٹ سرگودھا میں ہونے والے چھٹے نعتیہ مقابلے میں ہمارے ادارے جامتعہ الحرا مسجدالحسین دربار حضرت سلطان باہو کے شعبہ حفظ کے طالبعلم حافظ محمد الطاف سلطانی نے آل پاکستان لیول پہ چوتھی پوزیشن حاصل کر کے اساتذہ اور والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے.اور یہ ہمارے ادارے جامتعہ الحرا کیلیے بھی باعث سعادت ہے…

رپورٹ ملک غلام مصطفی