گڑھ مہاراجہ آئی ایس او یونٹ گڑھ مہاراجہ کی زیر اہتمام مرکزی جامعہ مسجد جعفریہ سے مصطفی حسینی چوک تک القدس ریلی نکالی گٸ

0
116

گڑھ مہاراجہ آئی ایس او یونٹ گڑھ مہاراجہ کی زیر اہتمام مرکزی جامعہ مسجد جعفریہ سے مصطفی حسینی چوک تک القدس ریلی نکالی گٸ۔

گڑھ مہاراجہ( سلطان نیوز آن لائن)روح اللہ خمینی یونٹ گڑھ مہاراجہ میں بفرمان امام خمینی رح مرکزی جامعہ مسجد جعفریہ سے مصطفی حسینی چوک تک القدس ریلی نکالی گٸ۔سابق یونٹ صدر ملک حسنین علوی نے شرکاء ریلی سے خطاب کیا

رپورٹ ملک حسنین رضا اعوان گڑھ مہاراجہ