شہداد کوٹ قاہد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر پورے ملک کی طرح شہدادکوٹ میں القدس ریلی نکالی گئی

0
84

شہداد کوٹ قاہد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر پورے ملک کی طرح شہدادکوٹ میں القدس ریلی نکالی گئی

شہدادکوٹ (سلطان نیوز آن لائن) بفرمان رھبر کبیر امام خمینی رح اور قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر پورے ملک کی طرح شہدادکوٹ میں بعد نماز جمعہ مرکزی امام بارگاہ دربار حسین سے حجتہ السلام مولانا محمد زمان مطہری شیعہ علماء کونسل تحصیل شہدادکوٹ کے صدر ذوالفقار علی میرجت سینیئر نائب صدر سید غلام سرور نقوی نائب صدر زوار رحمان ساجدی سابق جنرل سیکرٹری صابرحسین الحسینی کی سربراھی مین یوم القدس کی عالمی ریلی نکالی گئی جو شہر کے مرکزی کوٹوموٹو چوک پے پہہنچے جہاں پے حجتہ السلام مولانا محمد زمان مطہری اور شیعہ علماء کونسل تحصیل شہدادکوٹ کے صدر ذوالفقار علی میرجت نے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کیا اور آخر میں آمریکہ و اسرائیل کا پرچم نظر آتش کیا گیا.
شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل شہدادکوٹ
جعفریہ اسٽوڊنٽس آرگنائزیشن پاک سٹی شہدادکوٹ

رپورٹ اصغرعلی بیوروچیف شہداد کوٹ قمبر