ڈسکہ دنیا کا امن حرمین سے وابستہ ہے:مولانا احسان احمد حسینی

0
75

ڈسکہ دنیا کا امن حرمین سے وابستہ ہے:مولانا احسان احمد حسینی

ڈسکہ (سلطان نیوز آن لائن)پاکستان علماء کونسل کےزیر اہتمام جمعۃ الوداع یوم تحفظ ارض الحرمین شریفین والاقصی کے طور منایا جاتا ہے اس سلسلہ مین پاکستان علماء کونسل پنجاب کے ترجمان مولانا احسان احمد حسینی نے جامع مسجد مکی سمبڑیال روڈ ڈسکہ میں جمعہ کا خطاب کیا…
اس موقع پر انہوں نےممم نے کہا ہے کہ حرمین، سعودیہ اور پاکستان کا دفاع عالم اسلام کا دفاع ہے اور حرمین کے دفاع کے لۓ امت کا بچہ بچہ تیار ہے۔
مولانا نے دین اسلام ، مسلمانان عالم کے مسائل کے دفاع اور اتحاد بین المسلمین کے لئے شاندار مساعی پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔
کشمیر اور فلسطین سمیت پورا عالمِ اسلام زخمی ہے ہم قائد ملت اسلامیہ مولانا طاہر محمود اشرفی مرکزی چئیرمین پاکستان علماء کونسل کی قیادت میں ملک بھر میں تحفظ حرمین شریفین والاقصی کی تحریک چلایے ہوئے ہیں اور امت مسلمہ کو شعائر اسلام کی تحفظ کے لیے یکجا، متحد اور منظم کر رہے ہیں مسجد میں لبیک اللھم لبیک کے نعرے…

رپورٹ رانا عاشق علی بیورو چیف سیالکوٹ