ڈسکہ شہر میں مارکیٹ سے چینی غائب ۔۔۔ دکانداروں کا چینی فروخت کرنے سے انکار اعلی احکام ذخیرہ اندوز مافیا کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائے جائی۔شہری

0
121

ڈسکہ شہر میں مارکیٹ سے چینی غائب ۔۔۔ دکانداروں کا چینی فروخت کرنے سے انکار اعلی احکام ذخیرہ اندوز مافیا کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائے جائی۔شہری

ڈسکہ (سلطان نیوز آن لائن) شہر میں مارکیٹ سے چینی غائب ۔۔۔ دکانداروں کا چینی فروخت کرنے سے انکار اعلی احکام ذخیرہ اندوز مافیا کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائے جائی۔شہری اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ نے رمضان بازار کے علاوہ ڈی سی کے حکم پر عوام کی سہولت کے لئے کہ وہ بآسانی چینی حاصل کرسکیں ڈسکہ کے تمام بازاروں گزرگاہوں بس سٹینڈ الغرض ہر چوراہےپر چینی کے سٹال لگا دیئے گئے ہوئے ہیں ۔۔۔ جو ریونیو ڈیپارٹمنٹ کا عملہ فروخت کر رہا ہے جس کی نگرانی مسلسل تحصیلدار کرہے ہیں۔ہر شہری وہاں سے بآسانی چینی خرید سکتا ہے۔۔۔۔

رپورٹ رانا عاشق علی بیورو چیف سیالکوٹ