احمد پور سیال کچہ کبیرہ پتن احمد پور سیال دریائےچناب میں ایک شخص ڈوبنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

0
77

دریائے چناب میں ایک شخص ڈوبنے کی اطلاع

احمد پور سیال( سلطان نیوز آن لائن) کچہ کبیرہ پتن احمد پور سیال دریائےچناب میں ایک شخص ڈوبنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

کالر کے مطابق حادثہ دریا میں سے بھینسوں کو دوسرے کنارے پر لے کر جاتے ہوئے پیش آیا۔

ریسکیو 1122 کی ٹیم کی طرف سے ڈوبنے والے شخص کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع۔

رپورٹ محمد عرفان ہر پل احمد پور سیال