شورکوٹ۔ پتن روڈ باھو پل کے قریب ڈکیتی نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین کر فرار

0
106

بریکنگ نیوز
شورکوٹ۔ پتن روڈ باھو پل کے قریب ڈکیتی نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین کر فرار

شورکوٹ( سلطان نیوز آن لائن) پتن روڈ باھو پل کے قریب ڈکیتی کی واردات دو سٹوڈنٹس سے دو نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل ھنڈا سی ڈی 70 JGL8876 چھین کر فرار ھو گئے

رپورٹ ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ