چاچا کرکٹ آف سیالکوٹ, ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے کے لیے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے روانہ ہوگئے

0
83

چاچا کرکٹ آف سیالکوٹ, ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے کے لیے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے روانہ ہوگئے

سیالکوٹ (سلطان نیوز آن لائن)چاچا کرکٹ آف سیالکوٹ, ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے کے لیے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے روانہ ہوتے ہوئے۔چاچا کرکٹ کا کہنا تھا مجھے لگتے ہے 1992 کی تاریخ اس دفعہ دہرائی جائے گی جب تک زندگی کے لمحات ہیں کرکٹ کا جنون مجھ سے کوئی چھین نہیں سکتا۔۔ انشاءاللہ میں پر امید ہوں میرے لوٹنے پر ورلڈ کپ ساتھ ہی لوٹے گا ۔۔۔

رپورٹ رانا عاشق علی بیورو چیف سیالکوٹ