نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا ڈسکہ جائیداد کی وجہ سے خون سفید ہوگیا،تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ کنڈن سیان میں سگے بھتیجوں نے 80 سالہ تایا کو روزے کی حالت میں چھت سے نیچے پھینک دیا

0
165

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا
ڈسکہ جائیداد کی وجہ سے خون سفید ہوگیا،تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ کنڈن سیان میں سگے بھتیجوں نے 80 سالہ تایا کو روزے کی حالت میں چھت سے نیچے پھینک دیا

ڈسکہ (سلطان نیوز آن لائن) جائیداد کی وجہ سے خون سفید ہوگیا،تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ کنڈن سیان میں سگے بھتیجوں نے 80 سالہ تایا کو روزے کی حالت میں چھت سے نیچے پھینک دیا اور آہنی راڈ سے تشدد کرتے رہے ،اہل محلہ نے زخمی شاہ محمد کو ہسپتال پہنچایا، ہمسائیوں کو بھی ملزمان کی طرف سے سنگین نتائج کی دھمکیاں۔۔۔!وڈیو میں گالی گلوچ سے بھی نوازہ جارہا ہے معاشرتی اخلاقیات اور ایک مہذب قوم کی حثیت و پیش نظر کے وہ آپ کو سنائی نہیں جائے گی ۔۔۔ لیکن اس ظلم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔۔۔

رپورٹ رانا عاشق علی بیورو چیف سیالکوٹ