28 مئی یوم تکبیر، پاکستانی تاریخ اورملکی سلامتی کیلئےاہم دن ہے۔۔۔۔سلطان نیو۔۔۔۔۔۔۔مکمل تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
81

28 مئی یوم تکبیر، پاکستانی تاریخ اورملکی سلامتی کیلئےاہم دن، 1998 میں ایٹمی دھماکوں کےبعدپاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ اس وقت کےوزیر اعظم نواز شریف نےبین الاقوامی دباؤ کو مسترد کیااور 28 مئی کو چاغی میں 5 دھماکےکرکےبھارتی دھمکیوں کو خاموش کردیا۔ مسلم لیگ ن کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہنا ہےکہ نوازشریف کو پاکستان ایٹمی طاقت بنانے کی سزا دی جارہی ہے۔

یوم تکبیر پرملک کا ہر شہری اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ وہ ایٹمی پروگرام کی حفاظت اور ترقی کیلئے ہر ممکن قربانی دینے کو تیار ہے۔