گڑھ مہاراجہ 28 مٸی ملکی تاریخ کا ناقابل فروش دن ہے۔اس دن ملک ناقابل تسخیر بنا اس دن پاکستان ایٹمی قوت کے تعارف کیساتھ دنیا کے نقشے پہ ساتویں عظیم ایٹمی طاقت کے طور پہ نمودار ہواسابق رکن صوباٸی اسمبلی خان عون عباس خان سیال کا 28 مٸی یومِ تکبیر پہ پیغام

0
153

گڑھ مہاراجہ 28 مٸی ملکی تاریخ کا ناقابل فروش دن ہے۔اس دن ملک ناقابل تسخیر بنا اس دن پاکستان ایٹمی قوت کے تعارف کیساتھ دنیا کے نقشے پہ ساتویں عظیم ایٹمی طاقت کے طور پہ نمودار ہواسابق رکن صوباٸی اسمبلی خان عون عباس خان سیال
کا 28 مٸی یومِ تکبیر پہ پیغام

گڑھ مہاراجہ (سلطان نیوز آن لائن)28 مٸی ملکی تاریخ کا ناقابل فروش دن ہے۔اس دن ملک ناقابل تسخیر بنا اس دن پاکستان ایٹمی قوت کے تعارف کیساتھ دنیا کے نقشے پہ ساتویں عظیم ایٹمی طاقت کے طور پہ نمودار ہوا۔
یومِ تکبیر قومی غیرت کا دن ہے۔
یومِ تکیبر پاکستانی جرآت اور بہادری کی علامت ہے۔دشمن ملک جارحیت کرتے ہوۓ سوچیں کہ اس کی جارحیت کا انجام کتنا عبرت ناک ہو سکتا ہے۔
یومِ تکبیر کے پروقار اور عظیم موقع پہ قومی سلامتی کیلیے ہر قسم کی قربانی دینے کا عہد کرتے ہیں۔
ملکی سلامتی اور وقار کیلیے تمام مسالک تمام قوموں کو یکجان ہونا ہے۔تاکہ ملکی سرحدوں کی حفاظت مذید محفوظ رہیں۔اور دشمن جارحیت کی جرآت نہ کر سکے۔
اللہ ہمارے وطن عزیز کو ہر قسم کی دہشت گردی سے بچاۓ اور اندرون و بیرون ملک دشمنوں کو نِست و نابود کرے۔آمین

رپورٹ ترجمان حسیب خان ربانی گڑھ مہاراجہ