گڑھ مہاراجہ، وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان کا گڑھ موڑ رمضان بازار کا دورہ میڈیا سے گفتگو، رپورٹ محمدعمرفاروق، مزید تفصیلات جانیے اس لنک میں

0
211

گڑھ مہاراجہ، وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان کا گڑھ موڑ رمضان بازار کا دورہ میڈیا سے گفتگو،
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ممبرنیشنل اسمبلی این اے 114 صاحبزادہ محمدمحبوب سلطان اپنے حلقہ میں گڑھ موڑ رمضان بازار کا ہنگامی دورہ کیا تسلی بخش انتظامات پر منتظمین کی کاکردگی کو سراہا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوام کی سہولت کیلئے رمضان بازاروں میں سبسڈی دی جا رہی ہے