جھنگ، پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما چوہدری انوار علی جٹ کی رہائش گا پر شاندار افطار ڈنر سیاسی وسماجی وکلاء، تاجر برادری صحافتی شخصیات کی شرکت، مذید تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
116

جھنگ، پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما چوہدری انوار علی جٹ کی رہائش گا پر شاندار افطار ڈنر سیاسی وسماجی وکلاء، تاجر برادری صحافتی شخصیات کی شرکت
(تازہ ترین سلطان نیوز) گزشتہ روز سینئر رھنما پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع جھنگ چوہدری انوار علی جٹ کی رھائش گاہ پرانہ جھنگ سٹی محلہ گلاب میں شاندار افطار ڈنر جس میں معروف شخصیات سابق ایم پی اے افتخار خان بلوچ، چوہدری ظفراقبال باجوہ ، نیوز ایڈیٹر سلطان نیوز محمدعمرفاروق، علی امجد چوہدری صاحب اینکر پرسن ،ارباب شوکت ایری سٹی صدر، آصف نعیم، امجد علی خان ڈھول ،اسد رضا سحر صدر بزمِ قلم احمدپورسیال سیف اللہ صدیقی مھر محسن رضا ڈب تحصیل جنرل سیکرٹری کسان بورڈ احمد پور سیال ملک غلام جیلانی آڑھتی وائس چیرمین امن کمیٹی بین المزاہب چوہدری رضوان قدیر چیمہ تحصیل صدر کسان بورڈ احمد پور سیال حاجی فخر خان المانی رہنما مسلم لیگ ن احمد پورسیال یاسر خان لیگی کارکن احمد پور سیال نوید احمد مدنی حاجی امتیاز احمد شاھد منصور ملنگی چوہدری. اشرف ارشاد خان بلوچ ضلعی نائب صدر جھنگ محبوب خان سنیئر نائب صدر احمد پور سیال عمران ساجد ایڈیشنل جنرل سیکرٹری احمد پور سیال احمد اشفاق احمد باجوہ تحصیل صدر جھنگ نواز خان بلوچ سینئر نائب صدر وجنرل کونسلر جھنگ چوہدری ناصر واہلہ جنرل سیکرٹری اٹھارہ ہزاری ناصر خان بلوچ سنیئر نائب صدر اٹھارہ ہزاری صفدر حسین اعظم خان بلوچ ملک فیروز خان مسلم لیگ ن جھگ مھر ارشاد حسین سٹی جنرل سیکرٹری جھنگ و افتخار خان بلوچ تحصیل جنرل سیکرٹری احمد پور سیال اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں، سماجی شخصیات وکلاء تاجر برادری صحافی برادری سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے بھی شرکت کی23/5/2019بروز جمعرات