ڈسکہ اعلی احکام کی طرف سے فوری ایکشن چار روز کے بعد لیبر یونین ( سینٹری ورکرز ) میونسپل کمیٹی کا احتجاج اور ہڑتال ختم

0
82

ڈسکہ اعلی احکام کی طرف سے فوری ایکشن چار روز کے بعد لیبر یونین ( سینٹری ورکرز ) میونسپل کمیٹی کا احتجاج اور ہڑتال ختم

سیالکوٹ (سلطان نیوز آن لائن) ڈسکہ اعلی احکام کی طرف سے فوری ایکشن چار روز کے بعد لیبر یونین ( سینٹری ورکرز ) میونسپل کمیٹی کا احتجاج اور ہڑتال ختم۔ر کے لیبر یونین میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے ملازمین اور انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کامیاب اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ اور سی او میونسپل کمیٹی ڈسکہ نے لیبر یونین میونسپل کمیٹی ڈسکہ کو یقین دھانی کرادی ہے ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق قانون پر عمل درآمد کرتے ہوئے مستقل بھرتیاں کی جائیں گی ۔۔۔ جس پر لیبر یونین (سینٹری ورکرز ) میونسپل کمیٹی ڈسکہ نے چار روز سے احتجاج و ہڑتال جاری ختم کرکے اپنا کام سرانجام دینا شروع کردیا ہے ۔۔ بتایا جارہا مذاکرات کے حل میں چیئرمین بلدیہ ڈسکہ خواجہ عاطف رضا پاشی نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے

رپورٹ رانا عاشق علی بیورو چیف سیالکوٹ