ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ سٹی کا شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوُن 480 لٹر شراب برآمد دو ملزم گرفتار

0
117

ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ سٹی کا شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوُن 480 لٹر شراب برآمد دو ملزم گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (سلطان نیوز آن لائن) تھانہ سٹی کا شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوُن 480 لٹر شراب برآمد دو ملزم گرفتار۔تھانہ سٹی پولیس کو کامیاب کاروائی کرنے پر ڈی پی او وقار احمد قریشی کا ملازمین کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان۔

رپورٹ۔سید خلیل الرحمن شاہ۔