سیالکوٹ ۔تھانہ ستراہ موضع کوٹلی بابا ہیرا میں دوگروپوں میں فائرنگ دوافراد جاں بحق

0
57

سیالکوٹ ۔تھانہ ستراہ موضع کوٹلی بابا ہیرا میں دوگروپوں میں فائرنگ دوافراد جاں بحق

سیالکوٹ( سلطان نیوز آن لائن) ۔تھانہ ستراہ موضع کوٹلی بابا ہیرا میں دوگروپوں میں فائرنگ دوافراد جاں بحق
ڈسکہ ستراہ ۔شبیر ناگرہ گروپ اور طاہر باجوہ میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا ۔طاہر باجوہ کی فائرنگ سے شبیر ناگرہ گروپ کے دوافراد کاشف اور عدنان جاں بحق
ڈسکہ ورثاء کا نعشیں تھانہ ستراہ کے آگے سڑک پر رکھ کر احتجاج جاری۔۔۔۔۔

رپورٹ رانا عاشق علی بیورو چیف سیالکوٹ