سیالکوٹ ۔۔۔ تحصیل سمبڑیال۔زمین پھٹی نہ آسمان تین سالہ بچی سیے مبینہ زیادتی ۔۔ ملزم فرار

0
81

سیالکوٹ ۔۔۔ تحصیل سمبڑیال۔زمین پھٹی نہ آسمان تین سالہ بچی سیے مبینہ زیادتی ۔۔ ملزم فرار

سیالکوٹ (سلطان نیوز آن لائن)۔ تحصیل سمبڑیال۔زمین پھٹی نہ آسمان تین سالہ بچی سیے مبینہ زیادتی ۔۔ ملزم فرار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سمبڑیال کی حدود میں واقع موضع چک کھینہ میں ساڑھے تین سالہ بچی سے مبینہ زیادتی بچی کے والد کی مدعیت میں ماڈل تھانہ سمبڑیال میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔بچی کی ماں نے جب چھت پہ جا کر بچی کو دیکھا تو اسکا گلا اور جائے مخصوصہ خون سے لت پت تھی۔جبکہ ملزم نے ہاتھ میں چھری بھی پکڑ رکھی تھی جو بچی کی ماں کو دیکھتے ہی فرار ہو گیا ایف آئی آر کا متن۔ ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا متعلقہ پولیس کا کہنا ہے کہ بہت جلد ملزم کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

رپورٹ رانا عاشق علی بیورو چیف سیالکوٹ