شورکوٹ ملتان سے گاڑیاں چوری کرنے والا کار لفٹنگ گروپ شورکوٹ سے گرفتار

0
130

شورکوٹ ملتان سے گاڑیاں چوری کرنے والا کار لفٹنگ گروپ شورکوٹ سے گرفتار

شورکوٹ (سلطان نیوز آن لائن) ملتان سے گاڑیاں چوری کرنے والا کار لفٹنگ گروپ بالآخر شورکوٹ شہر شاہد شہید روڈ پر ملتان پولیس نے دھر لیا۔اس بین اضلاعی گینگ کا پتا کار میں لگے ٹریکر کی سے پتا چلا ۔پولیس کے جوانوں نے جان پر کھیل کر اس گینگ کو شورکوٹ میں آکر پکڑا انھوں نے پولیس پر فائرنگ بھی کی۔۔۔

رپورٹ ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ