اسسٹنٹ کمشنر طیب طاہر کا گندم او چینی زخیرہ کرنے والوں کے خلاف دبنگ ایکشن۔

0
117

اسسٹنٹ کمشنر طیب طاہر کا گندم او چینی زخیرہ کرنے والوں کے خلاف دبنگ ایکشن۔

پسرور( سلطان نیوز آن لائن )تحصیل بھر میں گندم ، چینی زخیرہ کرنے والوں پر پچھلے تین گھنٹوں میں مزید چھاپے اسسٹنٹ کمشنر طیب طاہر کا گندم او چینی زخیرہ کرنے والوں کے خلاف دبنگ ایکشن۔
تحصیل بھر میں کاروائی کے دوران زخیرہ کی گئی گندم کی دس ہزار اور چینی کی مزیدچھ ہزار بوریاں برآمدکیں۔
اسسٹنٹ کمشنر پسرورنے چونڈہ میں کاروائی کرتے ہوئے 5 اور پسرور شہر میں 3 گودام سیل کر دیے۔پسرور کے نواحی گاوں میرو پڈھیار ایک حویلی سے 800 بوری گندم برآمد کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی.
دبنگ اسسٹنٹ کمشنر طیب طاہر کا کہنا ہے کہ اپنے علاقہ کو کرپشن اور ذخیرہ اندوزی سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا اللہ پاک کے فضل و کرم اور آپ لوگوں کی دعائوں سے یہ علاقہ کرپشن اور ذخیرہ اندوزی سے پاک کر دوں گا۔

رپورٹ منیر احمد بیورو چیف سیالکوٹ