قصور تھانہ راجہ جنگ پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ تین منشیات فروشوں کوگرفتار

0
62

قصور تھانہ راجہ جنگ پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ تین منشیات فروشوں کوگرفتار

قصور (سلطان نیوز آن لائن)ڈی پی او قصور عبدالغفار قیصرانی کی خصوصی ہدایت پر تھانہ راجہ جنگ پولیس نے جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ تین منشیات فروشوں کوگرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے چارکلوگرام کے قریب چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں ڈی پی او قصور عبدالغفار قیصرانی نے تھانہ راجہ جنگ پولیس کو شاباش دی

رپورٹ محمد کامران سلطان نیوز قصور