ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال کی بڑی کاروآئی مختلف مقامات پر چوری کرنے والی گینگ کے پانچ ملزم کو گرفتار مقدمہ درج

0
48

ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال کی بڑی کاروآئی مختلف مقامات پر چوری کرنے والی گینگ کے پانچ ملزم کو گرفتار مقدمہ درج

احمد پور سیال:(سلطان نیوز آن لائن): ڈی ایس پی حافظ غلام مصطفیٰ گجر کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال کی بڑی کاروآئی مختلف مقامات پر چوری کرنے والی گینگ کے پانچ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز احمد پور سیال میں عدنان کلاتھ ہاؤس شیخ موبائل شاپ دو اور دوکانوں کا صفایا کرنے والی گینگ کے پانچ ملزم پکڑے گیے ہیں ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے کا مال برآمد کرلیا گیا ہے جس میں سولر پلیٹس گارمنٹس کریانہ موبائلز فونز اور اسلحہ بھی ہے

رپورٹ محمد عرفان ہر پل احمد پور سیال