سیالکوٹ ۔تھانہ سٹی ڈسکہ ۔۔۔۔بیوی بچوں کے اغوا کامقدمہ درج نہ ہونے پر محنت کش کی ڈی ایس پی آفس کے سامنے پٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش،

0
115

تھانہ سٹی ڈسکہ ۔۔۔۔بیوی بچوں کے اغوا کامقدمہ درج نہ ہونے پر محنت کش کی ڈی ایس پی آفس کے سامنے پٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش،

سیالکوٹ (سلطان نیوز آن لائن) تھانہ سٹی ڈسکہ ۔۔۔۔بیوی بچوں کے اغوا کامقدمہ درج نہ ہونے پر محنت کش کی ڈی ایس پی آفس کے سامنے پٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش،

چھانگا کے رہائشی محنت کش محمدسلیم نے ڈی ایس پی آفس کے سامنے اپنے اوپر اور موٹرسائیکل پر پیٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش ،

محمد سلیم نے کہا ہے میری بیوی اور بچوں کو ملزم عبدالستار عرف تارا نے اغوا کرلیا ہے پولیس کو میں نے مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواستیں بھی دیں ہیں مگر کوئی بھی شنوائی نہیں ہوپارہی اور الٹا پولیس ملزم کی پشت پناہی کررہے ہیں ،

جس پر پولیس اہلکاروں نے لوگوں کی مدد سے ملزم کو پکڑ لیا اور اس کے ہاتھ سے پیٹرول کی بوتلیں چھین کر پھینک دی ملزم نے بتایاکہ جب تک میری بیوی اور بچوں کو عبدالستار عرف تارا کے چنگل سے آزاد نہیں کروایا جاتا اس وقت تک میں چین سے نہیں بیٹھوں گا،

سٹی پولیس نے انصاف کیلئے آئے شخص کو پکڑ کر اس کے خلاف خودسوزی کرنے کا مقدمہ درج کردیا۔

رپورٹ رانا عاشق علی بیورو چیف سیالکوٹ