چیچہ وطنی رانا ریاض احمد خان ایم پی اے پاکستان مسلم لیگ ن کے صاحبزادے رانا باسط ریاض سابق ٹکٹ ہولڈر کی نماز ہ جنازہ ان کے آبائی گاؤں 15 گیارہ ایل میں ادا کر دی گئی

0
68

چیچہ وطنی رانا ریاض احمد خان ایم پی اے پاکستان مسلم لیگ ن کے صاحبزادے رانا باسط ریاض سابق ٹکٹ ہولڈر کی نماز ہ جنازہ ان کے آبائی گاؤں 15 گیارہ ایل میں ادا کر دی گئی

چیچہ وطنی( سلطان نیوز آن لائن) رانا ریاض احمد خان ایم پی اے پاکستان مسلم لیگ ن کے صاحبزادے رانا باسط ریاض سابق ٹکٹ ہولڈر کی نماز ہ جنازہ ان کے آبائی گاؤں 15 گیارہ ایل میں ادا کر دی گئی نمازہ جنازہ میں چوہدری منیر ازہر سابق ایم این اے چیچہ وطنی چوہدری شاہد منیر ٹکٹ ہولڈر پی پی 202 چوہدری محمد طفیل جٹ سابقہ ایم این اے چیچہ وطنی سید ساجد سلیم مہدی ایم این اے وہاڑی چوہدری فقیر محمد ارائیں ایم این اے بورے والہ چوہدری خالد محمود ڈوگر ایم پی اے بورے والہ نوید اسلم خان لودھی ایم پی اے پی پی 199 ملک ارشد ایم پی اے ساہیوال حاجی محمد ایوب صاحب چوہدری کاشف شبیر سابقہ چئیرمین رانا حق نواز سابقہ چئیرمین صفدر منیر بھٹی حافظ محمد بلال صاحب سلطان مصطفائی صاحب چوہدری نواز گجر چوہدری عمران اسحاق کنگ چوہدری شاہد تبسم ابو بکر جٹ رانا زمان رائے ریحان سمیت سیاسی سماجی اور مذہبی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی اللہ پاک ماہ رمضان کے صدقے باسط خان بھائی بخشش فرمائے اور مرحوم کے درجات بلند کرے امین

رپورٹ محمد عارف رحیم بیوروچیف چیچہ وطنی