تھانہ سٹی ڈسکہ کالیں کرتوتیں پر ہیڈ کانسٹیبل زاہد ریاض معطل مقدمہ درج

0
94

تھانہ سٹی ڈسکہ کالیں کرتوتیں پر ہیڈ کانسٹیبل زاہد ریاض معطل مقدمہ درج

سیالکوٹ (سلطان نیوز آن لائن)تھانہ سٹی ڈسکہ کالیں کرتوتیں پر ہیڈ کانسٹیبل زاہد ریاض معطل مقدمہ درج
کالا دھندہ کالیں کرتوتیں پولیس کی وردی میں غنڈا تھانہ سٹی ڈسکہ ہیڈ کانسٹیبل زاہد ریاض جو عوام کی جانوں مال کی حفاظت کی بجائے انہیں اغوا اور قتل کی دھمکیاں دیتا ہے پولیس کے ماتھے پر بدنما داغ ہے ڈی ایس پی ڈسکہ شاہد نواز نے مظلوم اختر کی درخواست پر موصوف کو فوری معطل کیا اس کے خلاف اغوا اور قتل کا مقدمہ درج کرلیا

رپورٹ رانا عاشق علی بیورو چیف سیالکوٹ