قصور ۔ڈی پی او قصور عبدالغفار قیصرانی کی خصوصی ہدایت پر نماز تراویح کے اوقات کے دوران ضلع بھرکی کی تمام مساجد پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیےگئے

0
65

قصور ۔ڈی پی او قصور عبدالغفار قیصرانی کی خصوصی ہدایت پر نماز تراویح کے اوقات کے دوران ضلع بھرکی کی تمام مساجد پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیےگئے

قصور (سلطان نیوز آن لائن)۔ڈی پی او قصور عبدالغفار قیصرانی کی خصوصی ہدایت پر نماز تراویح کے اوقات کے دوران ضلع بھرکی کی تمام مساجد پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیےگئے پولیس کے جوان الرٹ ہوکرڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رھے ہیں تاکہ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے

رپورٹ ۔محمد کامران سلطان نیوز قصور