ڈسکہ…. ڈسکہ پی ٹی آئی رہنماوائس چیئرمین پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی چوہدری علی اسجد ملہی نے آج سستا بازار کا دورہ کیا ،

0
136

ڈسکہ پی ٹی آئی رہنماوائس چیئرمین پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی چوہدری علی اسجد ملہی نے آج سستا بازار کا دورہ کیا ،

ڈسکہ( سلطان نیوز آن لائن) پی ٹی آئی رہنماوائس چیئرمین پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی چوہدری علی اسجد ملہی نے آج سستا بازار کا دورہ کیا ، چوہدری علی اسجد ملہی نے مختلف اسٹالوں کو چیک کیا لوگوں سے ان کی قیمتوں کے بارے میں پوچھا ،چند اسٹالوں پر ناقص پھل پر برہمی کا اظہار کیا اور انتظامیہ کو آئندہ محتاط رہنے کی وارنگ دی،
آٹا،چینی کے پیکٹوں کا وزن چیک کیا ،
چوہدری علی اسجد ملہی کے ہمراہ اسٹنٹ کمشنر ڈسکہ،
سابقہ ایم پی اے چوہدری ممتاز علی ، اور بلدیہ کے افسران بھی ہمراہ تھے،
اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے چوہدری علی اسجد ملہی نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے،
مہنگائی کے اس دور میں حکومت کی جانب سے لگائے گئے سستے رمضان بازاروں سے لوگ مستفید ہورہے ہیں،

رپورٹ رانا عاشق علی بیورو چیف سیالکوٹ