ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سید بلال حیدر نے سیالکوٹ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ” کی پرفارمنس انڈیکٹرز“ کا جائزہ لیا

0
30

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سید بلال حیدر نے سیالکوٹ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ” کی پرفارمنس انڈیکٹرز“ کا جائزہ لیا

سیالکوٹ (سلطان نیوز آن لائن) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سید بلال حیدر سیالکوٹ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ” کی پرفارمنس انڈیکٹرز“ کا جائزہ لیا اور کمپنی کے مقامی حکام کو ہدایت کی کہ وہ کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں ۔دریں اثناں ڈی سی پارکس اینڈ ہارٹی کلچرل اتھارٹی کے مقامی حکام کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے پی ایچ اے کی کارکردگی اور ہیومین ریسورس ڈیپلائمنٹ کا جائزہ لیا پی ایچ اے کے مقامی حکام نے اور ہونڈنگ بورڈ کے حوالے ڈی سی کو بریفنگ دی ۔ ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر نے چائلڈ پروٹیکشن بیورومیں مقیم بچوں کے ہمراہ روزہ افطار کیا اور بچوں میں تحائف تقسیم کئے اس موقع پر سی ای او ضلع کونسل عنصر محمود، ڈی ڈی ڈویلپمنٹ چودھری محمد عبدالرو ¿ف اور انچارج چائلڈ پروٹیکشن بیورو احمد چیمہ بھی موجود تھے ۔ ڈی سی نے مقیم بچوں میں گھل مل گئے اور ان سے چائلڈ پروٹیکشن بیورومیں درپیش مسائل کے بارے میںدریافت کیا اور ان کے حل کیلئے فوری اقدامات کرنے کی یقین دہانی کروائی

رپورٹ رانا عاشق علی بیورو چیف سیالکوٹ