گڑھ مہاراجہ: کچا پکا روڈ بستی حسین آباد میں 2 گروپوں میں زمین کے تنازہ پر جھگڑا، 2 خواتین سمیت 7 افراد شدید زخمی،

0
94

گڑھ مہاراجہ کچا پکا روڈ بستی حسین آباد میں 2 گروپوں میں زمین کے تنازہ پر جھگڑا، 2 خواتین سمیت 7 افراد شدید زخمی،
ریسکیوں 1122 نے زخمیوں کو رورل ہسپتال گڑھ مہاراجہ منتقل،
1 مریض کو ملتان ریفر کردیا گیا ہے پولیس نے 3 افراد گرفتار کر لیے،

رپورٹ آصف بلال