گڑھ مہاراجہ نواب عون خان سیال کا پیغام۔۔۔۔کارکنوں کے نام۔۔۔۔

0
205

سابق رکن صوباٸی اسمبلی پی پی 130 خان عون عباس خان سیال

کا کارکنوں کے نام اہم پیغام

تمام کارکن اپنے اپنے علاقہ و موضعات میں اپنا ورک تیز سے تیز تر کریں۔

علاقہ میں کوٸی بھی ضرورت مند جسے کسی قسم کی بھی ضرورت ہو جہاں میری ضرورت ہو فوری طوری پہ مجھے بتاٸیں۔تاکہ میں انکی بروقت خدمت کر سکوں۔

علاقہ کے تمام مساٸل ہر کارکن انفرادی طور پہ نوٹ کرے اور روزانہ کی بنیاد پہ مجھے بتاٸیں۔

میرا نوجوان کارکن ہی میری طاقت ہے۔آپ کے بغیر علاقہ کی ترقی و کسی بھی مسٸلہ کا حل ممکن نہیں۔

انشا ٕ اللہ رمضان کریم کے بعد اپنے حلقہ PP-130 میں علاقاٸی و موضعات سطح پہ کنونشن کرواٸیں گے تاکہ نوجوانوں کی ذہن سازی ہو اور ہمارا گروپ مضبوط سے مضبوط تر ہو۔(جس پہ پہلے سے ہی ٹیم ورک جاری ہے)

نوجوانوں کیساتھ ساتھ ہمیں بزرگوں کیساتھ اور ان کی دعاٶں کی بھی ضرورت ہے۔یقیناً بزرگوں کی دعاٶں اور ان کی قیمتی آرا ٕ سے ہی ہماری سہی معنوں میں راہنماٸی ممکن ہے۔

اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔آمین

رپورٹ حسیب خان گڑھ مہاراجہ