گڑھ مہاراجہ ملک آصف جاوید بھڈوال میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں بطور چیف آفیسر تعینات

0
15

گڑھ مہاراجہ ملک آصف جاوید بھڈوال میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں بطور چیف آفیسر تعینات

گڑھ مہاراجہ ( سلطان نیوز آن لائن) ملک آصف جاوید بھڈوال میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں بطور چیف آفیسر تعینات امید کرتے ہیں کہ آصف جاوید بھڈوال صاحب میونسل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کیلیے ایک اچھے آفیسر ثابت ہوں گے

رپورٹ ۔امتیاز شیخ