کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر و راؤ تسلیم اختر تحصیلدار کمالیہ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

0
20

کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر و راؤ تسلیم اختر تحصیلدار کمالیہ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

کمالیہ( سلطان نیوز آن لائن)اسسٹنٹ کمشنر و راؤ تسلیم اختر تحصیلدار کمالیہ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
عابد حسین چوہدری کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ اسسٹنٹ کمیشنر راوتسلیم اختر نےسٹاک کو چیک کیا اور صفائی کے حالات کو بہتر بنانے کی ہدایت کی مریضوں سے مہیا کردہ سہولیات کے بارے میں پوچھا گیا۔

۔۔رپورٹ الطاف راجپوت کمالیہبیوروچیف کمالیہ